فائیو جی بہترین موبائل فون، جس کی قیمت 20,000روپے سےبھی  کم

اگر آپ فائیوجی اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں، تو یہاں کچھ بہترین 5جی موبائل فونز ہیں:

میں 6.59 انچ کا ایف ایچ ڈی+ڈسپلے، 8جی بی،ریم ہے اور اسے18,999 روپے میں خریدا جا سکتا ہے۔

OnePlus Nord CE 2 Lite

انچ ڈسپلے، 6جی بی، ریم اور 128جی بی اسٹوریج کے اختیارات کے ساتھ آتا ہے اور اس کی قیمت 19,999 روپے ہے۔

Redmi Note 11 Pro+ 5G 6.67

میں 6.6 انچ کی ایف ایچ ڈی+ اسکرین اور 6جی بی/8جی بی ریم اور 128جی بی اسٹوریج تقریباً 18,999 روپے میں آرہی ہے۔

Samsung Galaxy M33 5G 

پروسیسر، 8جی بی،ریم اور 6.58انچ۔ایف ایچ ڈی+ ڈسپلے کے ساتھ لیس ہے اور قیمت 16,990 روپے ہے۔

Vivo T1 5G Snapdragon 695

اسنیپ ڈریگن 695 پروسیسر کے ساتھ 8جی بی ریم اور 128جی بی اسٹوریج ویرینٹ کے ساتھ ہے جس کی قیمت17,999 روپے ہے۔

iQOO Z6 5G

یہاں درج اسمارٹ فون کے علاوہ آپ کے ذہن میں کوئی دیگر موبائل فونز کے بارے میں بتائیں۔

اس اسمارٹ فون کی قیمت کیا ہے مارکیٹ میں؟اس فون کی فیچر سے آپ واقف ہیں؟

کیا  آپ ہماری باتوں سے اتفاق رکھتے ہیں ؟ اگر کچھ شیر کرنا چاہتے ہیں  تو ہم سے رابطہ کر یں۔