یہ ہیں بہترین مائلیج والی 7سیٹر کاریں

متبادل(آپشن)

اگر آپ نئی 7 سیٹر کار کی تلاش میں ہیں تو ، بازار میں کئی متبادل موجود ہیں۔

بہترین 7۔ سیٹر کار

ایسے میں آج ہم آپ کو بہترین مائلیج والی 7 سیٹر  کار کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں ۔

ماروتی سوزوکی اکو (Maruti Suzuki Eeco)

اس کار کی شروعاتی قیمت 5.13لاکھ روپیے )ایکس ۔شو روم(ہے۔سی این جی ویرینٹ کے اس کار کا مائلیج 26.78پر کلیو میٹر ہے۔

طاقت Power

اس کار میں 1.2لیٹر کی طاقت کا کے سریز ڈوول ۔جیٹ وی وی ٹی پیٹرول انجن کا استعمال کیاگیا ہے۔

فیچرس Features

اس کے علاوہ اس کار میں سیفٹی کو بہتر بناتے ہوئے اس میں 11سیفٹی فیچرس کو شامل کیا گیا ہے۔

رینالٹ ٹرائبر  (Renault Triber)

یہ کار کل چار ویرینٹس میں آتی ہے اور اس کی قیمت 5.92لاکھ روپے سے لے کر 8.51لاکھ روپے کے بیچ ہے۔

رینالٹ ٹرائبر  (Renault Triber)

یہ کار کل چار ویرینٹس میں آتی ہے اور اس کی قیمت 5.92لاکھ روپے سے لے کر 8.51لاکھ روپے کے بیچ ہے۔

رفتار Speed

اس میں 7۔ سیٹ کانفی گریشن دیا گیا ہے۔یہ انجن 5۔ اسپیڈ مینوول اور آٹومیٹک ٹرانسمیشن گیرباکس سے لیس ہے۔

مائلیج Mileage

کمپنی کادعوی ہے کہ یہ کار 19کلو میٹر فی لیٹر تک کا مائلیج دیتی ہے۔

ماروتی ارٹیگا  (Maruti Ertiga)

کل7۔ سیٹوں کے ساتھ آنے والی اس کار کی قیمت 8.35لاکھ روپے سے لے کر 12.79لاکھ روپے کے بیچ ہے۔

مائلیج Mileage

اس کا پیٹرول ویرینٹ تقریباً 20 کیلو میٹر  اور سی این جی موڈ میں یہ کار 26.11  کیلو میٹر تک کا مائلیج دیتی ہے۔