بازار میں 16 ہزار روپیے کے اندر ایک سے بڑھ کر ایک اسمارٹ فون موجود ہیں۔ایسے میں گراہک کشمکش میں رہتے ہیں۔
ہم آپ کو اس رینج میں دستیاب پانچ بہترین اسمارٹ فونس کے بارے میں بتا رہے ہیں۔آئیے جانتے ہیں۔
اس فون میں ڈاینامک آئی لینڈ فیچر ہے جو کہ ڈیڑھ لاکھ روپیے کے آئی فون میں ملتا ہے۔اس کے بیس ویرئینٹ کی قیمت 11 ہزار روپیے ہے۔
اس فون کے 6 جی بی رایم اور انٹرنل اسٹوریج والے ویرئینٹ کی قیمت 15,490 ہے۔
اس میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری اور 48 میگا پکسل کا پرائمری کیمرہ ہے۔اس فون میں 18 واٹ کی فاسٹ چارجنگ سپورٹ بھی ہے۔
اس فون میں 6.6 انچ فل ایچ ڈی پلس ڈس پلے ہے۔50 میگا پکسل کا پرائمری کیمرہ دیا گیا ہے۔
اس فون کی قیمت 15,499 روپیے ہے۔فون میں 6.58 انچ کی ڈس پلے اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔
اس فون کو 13,999 روپیے میں خرید سکتے ہیں۔اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
iQOO Z6 Lite فون اسنیپ ڈریگن فورتھ جین 1 چِپ سیٹ پر کام کرتا ہے۔
یہ فون ڈوول کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ آتا ہے۔50 میگا پکسل کا پرائمری کیمرہ ہے۔