یہ ہیں 4کیمرے والے بہترین فون،قیمت بس اتنی ہی

لسٹ

اگر آپ بہترین کیمرہ والے فونس کی تلاش میں ہیں،تو ہم آپ کے لیے ایسے ہی فونس کی لسٹ لے کر آئے ہیں۔

بہترین فونس

ایسے میں آج ہم آپ کو 4 کیمرہ والے 5 بہترین اسمارٹ فون کے بارے میں بتانے جارہے ہیں،جو دمدار اور بجٹ فرینڈلی بھی ہیں۔

Samsung Galaxy M53 5G

اس لسٹ میں پہلا فون ہے سیمسنگ گیلکسی ایم 553جی جو 4کیمروں سے لیس ہے۔جس میں پرائمری کیمرہ 108میگا پکسل کا ہے۔

اسٹوریج

موبائل فون 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل اسٹوریج کے ساتھ آتا ہے۔اس کی قیمت قریب 37 ہزار روپیے ہے۔

Realme 6 Pro

رئیل می 6 پرو میں فوٹو گرافی کے لیے رئیر 64 میگا پکسل+ 12 میگا پکسل+ 8 میگا پکسل+2 میگا پکسل کیمرہ سیٹ اپ ہے۔

کیمرہ

فون کے فرنٹ میں 16 میگا پکسل + 8 میگا پکسل ڈوول سیلفی کیمرہ دیا ہے۔اس کی قیمت قریب 17 ہزار روپیے سے کم ہے۔

Redmi Note 8 Pro

فون میں 6.53/انچ کا ڈس پلے دیا گیا ہے۔اس فون میں 4 رئیر کیمرے دئیے گیے ہیں۔سیلفی کے لیے فون کے فرنٹ میں 20 میگا پکسل کا کیمرہ موجود ہے۔

قیمت

اس کی شروعاتی قیمت قریب 17 ہزار سے کم ہے۔اس فون میں کئی شاندار فیچرس شامل ہیں۔

Poco X2

فون میں 6.67/انچ کا ڈس پلے ہے۔اس میں چار رئیر کیمرہ اور دو فرنٹ کیمرہ شامل ہیں۔فون کی قیمت قریب 17 ہزار روپیے ہے۔

Redmi Note 9 Pro Max

فون کے رئیر میں چار کیمرہ دیا گیا ہے۔اس کا پرائمری کیمرہ 64 میگا پکسل کا ہے۔اس کی قیمت بھی 20ہزار سے کم ہے۔