بے حد ڈیمانڈ میں رہتی ہیں یہ سیڈان کاریں

آپشن

اگر آپ سیڈان کار خریدنا چاہتے ہیں ، تو ہندوستانی بازار میں ہر رینج میں آپشن دستیاب ہیں۔

سیڈان کار

لیکن آج ہم آپ کو ان سیڈان کار کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں،جو کافی ڈیمانڈ میں ہیں اور بجٹ 10لاکھ روپیے تک ہے۔

Tata Tigor

اس لسٹ میں پہلے نمبر پر ٹاٹا کی سیڈان کار ٹاٹا ٹیگور کا نام ہے۔اس کار کی بِکری دو انجن آپشن اور 6 ویرئینٹ میں کرتی ہے۔

قیمت

اس کار کو 6.20 لاکھ روپیے سے لے کر 8.90 لاکھ روپیے تک کی قیمت میں خریدا جا سکتا ہے۔اس میں فیچرس بھی شاندار ہیں۔

Honda Amaze

دوسرے نمبر پر ہونڈا کی سیڈا ن کار ہونڈا امیز موجود ہے۔کمپنی اس کار کی بِکری تین ویرئینٹ میں کرتی ہے۔

قیمت

اس کار کو 7.88 لاکھ روپیے سے 10.77 لاکھ روپیے کی قیمت میں خریدا جا سکتا ہے۔

Hyundai Aura

تیسرے نمبر پر ہونڈئی کی بجٹ سیڈان کار ہونڈئی آرا ہے ،جو 10 لاکھ روپیے تک دستیاب ہے۔

ویرئینٹ

یہ کار پانچ ویرئینٹ میں دستیاب ہے اور کار سی این جی آپشن میں بھی دستیاب ہے۔

Maruti Suzuki Dzire

اگلا نمبر سیڈان کار ماروتی سوزوکی ڈیزائر کا ہے۔یہ کار چار ویرئینٹ میں دستیاب ہے۔

Maruti Suzuki Ciaz

پانچویں کار ماروتی سوزوکی سیاز ہے ۔اس سیڈان کار کی شروعاتی قیمت 9.30 لاکھ روپیے ایکس-شو روم ہے۔