نئے سال میں لانچ ہوں گے یہ زبردست موبائل

نئے سال کی شروعات ہو چکی ہے۔اس سال کئی زبردست فون لانچ ہونے والے ہیں۔

نئے سال کی شروعات

ایسے میں آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ نئے سال پر کون کون سے زبردست موبائل فونس لانچ ہونے والے ہیں۔

آنے والا فون

اس فون کو ہندوستان میں اور جنوری میں چین میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔یہ اسنیپ ڈریگن 8 جین 2 کے ساتھ برانڈ کا پہلا اسمارٹ فون ہوگا۔

OnePlus 11

حالانکہ اس فون کی قیمت کا خلاصہ نہیں ہو پایا ہے۔اس کے کمیروں کے لیے ہیسل بلیڈ کے ساتھ بھی پارٹنر شپ کی گئی ہے۔

کیمرہ

iphone 15

Tooltip

اس سال کا آئی فون 15ماڈل لانچ ہوگا۔اس میں ایک بڑا کیمرہ اور یونک ڈس پلے دیا جا سکتا ہے۔

خاصیت

ساتھ ہی لمبی بیٹری لائف آفر کی جا سکتی ہے۔ساتھ آپریٹنگ سسٹم میں اپ گریڈ دیکھنے کو ملےگا۔

Samsung Galaxy S23

Chat Box

اس سیریز کو ایک فروری 2023 کو لانچ کیا جا سکتا ہے۔اس میں ایس الٹرا سمیت تین ڈیوائس ہوں گے۔23پلس اور ایس 23،ایس23

فیچرس

Chat Box

جی بی 8میگا پکسل کا ٹریپل رئیر کیمرہ سسٹم،50میں23گیلکسی ایس تک ریم اور256جی بی کی انٹرنل اسٹوریج دیا جا سکتا ہے۔

Pixel 8

پکسل 8 سیریز کو ہندوستان میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔اس میں 50 میگا پکسل کا ڈوول رئیر کیمرہ سسٹم دیا جا سکتا ہے۔

Chat Box

نتھنگ کمپنی کے نتھنگ فون ون نے اس سال خوب سرخیاں بٹوریں۔اب کمپنی نئے سال پر نتھنگ فون ٹو کو لانچ کر سکتی ہے۔

Off-white Banner

Nothing phone 2