آئی فون 11پر بمپر چھوٹ،جانیں کیا ہے آفر؟

Chat Box

نئے سال کے موقع پر کئی پرانے فونز پر بمپر ڈسکاؤنٹ آفرز دیے جا رہے ہیں۔ ایپل آئی فون 11 پر بھی بھاری رعایت دے رہا ہے۔

چھوٹ

بے شک آئی فون 14بازار میں دستیاب نئی سیریز ہے لیکن کم دام میں بہتر کیمرہ اور پرفارمنس کے معاملے میں آئی فون 11بھی کم نہیں ہے۔

دم ہے

در اصل فلپ کارٹ کی ائیر اینڈ سیل میں اس فون پر بمپر ڈسکاؤنٹ کے علاوہ ایکسچینج آفر دیا جا رہا ہے۔

ائیر اینڈ سیل

آئی فون 11 آفر کے ساتھ 39,999روپیے میں مل رہا ہے۔اس کی اصل قیمت 43,900روپیے ہے۔

اتنا ڈسکاؤنٹ

یعنی آپ کو 3901روپیے کا ڈسکاؤنٹ مل رہاہے۔وہیں ایکسچینج آفر کے تحت 17,500روپیے کا فائدہ ملےگا۔

فائدہ

حالانکہ ایکسچینج آفر کے تحت آپ کے پاس فون کون سا ہے اور اس کی کنڈیشن کیا ہے اسی کو دیکھ کر قیمت طے کی جاتی ہے۔

کنڈیشن

اس لحاظ سے ایکسچینج آفر اور 3901روپیے کا ڈسکاؤنٹ کے بعد یہ فون آپ کو 22,499روپیے میں مل سکتا ہے۔

آدھی قیمت

یہ آفر آئی فون 11کے سبھی ویرینٹ پر دیا جا رہا ہے۔اس کی خاصیت کی بات کریں تو اس میں 6.1انچ کی لیکوڈ ریٹینا ایچ ڈی ایل سی ڈی ڈس پلے ہے۔

ڈس پلے

اس میں 12+12میگا پکسل کا ڈوول کیمرہ ہے۔سیلفی کے لیے بھی 12میگا پکسل کیمرہ دیا گیا ہے۔

کیمرہ

اس فون میں اے 13بایونک تھرڈ جنریشن پروسیسر اور اس میں 3,110ایم اے ایچ کی لیتھیم آین بیٹری دی گئی ہے۔

پروسیسر