ایم اے ایچ 6000فونبیٹری والا سستا فون

mAh 6000 Cheap Phone

کئی لوگ اسمارٹ فون خریدنے سے پہلے بڑی بیٹری پر خاص دھیان دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک فون ان فنکس ہاٹ 12 پلے ہے۔

خاص دھیان

یہ فون آپ کو آن لائن قریب ساڑھے آٹھ ہزار روپیے میں مل جائے گا۔اس فون میں کمپنی نے 6000/ ایم اے ایچ بیٹری دی ہے۔

اتنا سستا

آپ اس کی بڑی بیٹری کو 10 ڈبلیو اسٹینڈرڈ چارجنگ کےساتھ چارج کر سکیں گے۔

چارج

اس فون میں آپ کو6 پوائنٹ 82/ انچ کی سنٹرڈ پنچ ہول ڈس پلے (ریزولوشن 720×1612پکسل)ملےگا۔

ڈس پلے

یہ اسمارٹ فون XOS 10 پر مبنی اینڈرائیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔خاص بات یہ ہے کہ اس میں 4 جی بی ریم 64 جی بی اسٹوریج ہے۔

Off-white Banner

ریم اور اسٹوریج

اس کی اسٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔وہیں فون کاوزن 209 گرام ہے۔

بڑھا سکتے ہیں اسٹوریج

ڈوول رئیر کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ آنے والے اس فون میں 13ایم پی رئیر تو 8 ایم پی سیلفی کیمرہ ہے۔

کیمرہ

کنیکٹوٹی کے لیے اس فون میں 4 جی،سنگل۔بینڈ وائی فائی،بلوٹوتھ اور یو ایس بی ٹائپ۔سی ملتا ہے۔

یو ایس بی

رئیر ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ آنے والے اس فون میں 3.5 ایم ایم کا ہیڈ فون جیک بھی ہے۔

فنگر پرنٹ

ان فنکس ہاٹ 12 پلے گولڈ،گرین،بلو اور بلیک کلر آپشن میں آتا ہے۔

کلر