دوسوچالیس کیلو میٹر (240)رینج والا سستا الیکٹرک اسکوٹر، جانیں خاصیت

اگر آپ ہائی رینج والا سستا الیکٹرک اسکوٹر کی تلاش کر رہے ہیں ، تو بازار میں اس کے کئی متبادل موجود ہیں۔

متبادل/آپشن

ایسے میں آج ہم آپ کو ایک نیا الیکٹرک اسکوٹر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو ہندوستانی مارکیٹ میں لانچ ہوگیا ہے۔

نیا الیکٹرک اسکوٹر

جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں iVOOMi Energy  کے ای اسکوٹر کی، جس نے تین اسکوٹرS1 80، S1 200اورS1 240لانچ کیا ہے۔

iVOOMi Energy S1

یہ نیا ویرینٹ کل تین رنگوں میں آتا ہے، جس میں پی کوک بلو، نائٹ مہرون اور ڈسکی بلیک شامل ہیں۔

کلر/رنگ

کمپنی کی طرف سے پیش کیا جانے والا سب سے ہائی رینج والا اسکوٹر ہے۔

ہائی رینج iVOOMi S1 240

اس میں کمپنی نے 4.2 kWhکی طاقت کی دوچھوٹی بیٹری پیک استعمال کیا ہے۔

بیٹری کی طاقت

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اسکوٹر سنگل چارج میں دو سو چالیس کیلو میٹرتک ڈرائیونگ  رینج دیتا ہے۔

بیٹری کی طاقت

وہیں S1 80ویرینٹ میں کمپنی نے 1.5 kWh کی طاقت کا بیٹری دیا ہے جو کہ 80کیلومیٹر تک کا ڈرائیونگ رینج دیتا ہے۔

اسکوٹر کی طاقت

ان الیکٹرک اسکوٹروں  کی قیمت69000 ہزار روپیے سے شروع ہو کر 1.21 لاکھ روپیے (ایکس شو روم) تک جاتی ہے۔

قیمت

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ S1 240کی بیٹری محض 3 گھنٹے میں ہی0سے 80 فیصد تک چارچ ہوجاتی ہے۔

چارجنگ ٹائم