تانبے کاپانی:تانبے کے برتن کا پانی پینا فائدہ مند لیکن بھول کر بھی نہ کریں یہ غلطیاں

تانبے کے پانی کے فائدے

تانبے کے برتن میں پانی پینے کا چلن آج سے نہیں بلکہ برسوں پراناہے۔آیوروید کے مطابق یہ وات،پتہ اور کف کا توازن برقرار رکھتا ہے۔

سات سے آٹھ گھنٹے پانی رکھیں

تانبے کے برتن کاپانی چارجڈ واٹر کہلاتا ہے۔اسے پینے کے لیے کم سے کم اسےسات سے آٹھ گھنٹے تک برتن میں ہی رکھ کر چھوڑ دیں۔

کہاں رکھیں تانبے کا برتن

جس تانبے کے برتن میں پانی رکھاہے،اسے زمین پر نہیں رکھنا چاہیے۔برتن کو لکڑی کے پاٹے یا میز پر رکھیں۔

صبح خالی پیٹ پیئں پانی

صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ اس پانی کا گھونٹ گھونٹ کر کے پیئیں ۔پانی کو اس طرح پینے سے ہاضمہ ٹھیک ہوتا ہے۔

ایسے لوگ نہ پیئیں تانبے کا پانی

جو لوگ گیس کے مریض ہیں وہ کبھی اس پانی کو نہ پیئیں ۔چارج ہونے کے بعد تانبے کے پانی کی تاثیر گرم ہو جاتی ہے۔