کرسٹیانو رونالڈو دنیا کا واحدشخص : جس کے انسٹاپر 500ملین فالورز

پرتگال کے سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فالورز میں اول نمبر پرہیں۔

فالوورز کی فہرست میں لیونل میسی 3.76 ملین  فالورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

فالوورز کی فہرست میں لیونل میسی 3.76 ملین  فالورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

امریکی سنگرسیلینا گومز انسٹاگرام پر اپنے فالورز  کی وجہ سے چوتھے نمبر پر ہیں۔

ڈوین دی راک جانسن انسٹا گرام پر اپنے فالورز  کی وجہ سے پانچویں نمبر پر ہیں۔

ویراٹ کوہلی 2.03 ملین فالوورز کے ساتھ فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

رونالڈو اور لیونل میسی نے ایک ساتھ چیس بورڈ پر پوز دیا اور تصویر فوراً وائرل ہوگئی۔

رونالڈو اور لیونل میسی نے ایک ساتھ چیس بورڈ پر پوز دیا اور تصویر فوراً وائرل ہوگئی۔