Tooltip

ناریل کی یہ ڈشیز کھا کر ہر کوئی چاٹے گا انگلیاں

ناریل کے لڈو

موسم سرما میں آپ اپنی فیملی کے لیے ناریل کے مزیدار لڈو بنا سکتی ہیں۔اسے آپ اپنے ناشتے میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔

ناریل کی چٹنی

Tooltip

جنوبی ہند کے کھانے کی بات آئے اور ناریل کی چٹنی نہ ہو ،تو کھانے کا ذائقہ پھیکا سا لگتا ہے۔ناریل کی یہ کریمی چٹنی بہت ہی لاجواب ہوتی ہے۔

ناریل کوکیز

Tooltip

اگر آپ کو ناریل کا ذائقہ بہت پسند ہے،تو آپ ناشتے کے لیے اس سے لذیذ ناریل کوکیز بناکر اپنی فیملی کو کھلا سکتی ہیں۔

ناریل کی برفی

Tooltip

اگر آپ کا کچھ میٹھا کھانے کا من ہے ،تو آپ کوناریل کی برفی بنا کر سب کو کھلانی چاہیے۔یہ آپ کو بہت پسند آئےگی۔

Tooltip

اپنے پسندیدہ ناریل سے آپ مزیدار سبزی بھی بنا کر کھا سکتے ہیں۔اس سے بننے والی سبزی کھا کر آپ ہر چیز کا ذائقہ بھلا دیں گے۔

Off-white Banner

ناریل کی سبزی

Tooltip

کوکونٹ رائس

اگر آپ کا من کوئی رایل ڈش کھانے کا ہے،تو آپ کو گھر پر کوکونٹ رائس ضرور بنانے چاہیے۔یہ کسی پلاو جیسے لگتے ہیں ،جو کئی ڈرائی فروٹس اور ناریل کے ساتھ بنتے ہیں۔

Tooltip

ناریل کا حلوہ

آپ ٹھنڈ کا مزا لینے کے لیے ناریل کا لذیذ حلوہ بنا کر کھا سکتے ہیں۔یہ آپ کو بہت پسند آئے گا۔