دیسی فون لاوا بلیز پرو کی خصوصیات

ڈیماند

ہندوستانی بازار میں سستے اسمارٹ فونس کی کافی زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ایسا ہی ایک فون لاوا بلیز پرو بھی ہے۔

کیا ہے خاص؟

اگر آپ ایک دیسی بجٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو یہ فون بہترین متبادل ہو سکتا ہے۔آئیے جانتے ہیں اس میں کیا کیا خاص ہے؟

کیمرہ

اس فون میں 50 میگا پکسل ٹرپل اےآئی کیمرہ اور 8 میگا پکسل فرنٹ کمرہ دیا گیا ہے۔

بیٹری

میڈ ان انڈیا لاوا بلیز پرو میں 5000/ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔

اسکرین

فون میں 6.5/انچ کی آئی پی ایس ایل سی ڈی اسکرین دی گئی ہے جو کہ 90/ایچ زیڈ ری فریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ آتی ہے۔

پروسیسر

فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 37 پروسیسر دیا گیا ہے جوکہ گیمنگ کے لیے اچھا مانا جاتا ہے۔

ریم

اینڈرائیڈ 12 کے ساتھ آنے والے اس فون میں آپ کو 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج ملے گا۔

قیمت

فون کی قیمت کی بات کریں تو یہ فون آن لائن خریدنے پر 10 ہزار روپیے سے کم میں مل جائےگا۔

Off-white Banner

اسٹوریج بڑھےگا

Tooltip

لاوا بلیز پرو کے اسٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔

ڈوول سیم

یہ ایک ڈوول سیم فون ہے۔اس میں چار کلر آپشن دستیاب ہیں۔