گلزار صاحب کی کچھ بہترین شاعری

کیا آپ گلزار صاحب کو جانتے ہیں؟ آپ نے ان کی کونسی شاعری پڑھی ہے؟

خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خط کھولا انجانے میں

ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں رک کر اپنا ہی انتظار کیا

شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے

ایک ہی خواب نے ساری رات جگایا ہے میں نے ہر کروٹ سونے کی کوشش کی

زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا

خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خط کھولا انجانے میں

جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے