کیا آپ نے 7 فٹ لمبا ’’آئی فون ‘‘دیکھا ہے؟

کریز

دنیا بھر میں ایپل آئی فون کا کریز ہے۔ایسے میں ایک یو ٹیوبر نے 7 فٹ لمبا ’’آئی فون‘‘بنا ڈالا۔

Youtuber

اس یو ٹیوبر کا نام میتھو بیم ہے جو کہ امریکہ کے رہنے والے ہیں۔

دعویٰ

اس یو ٹیوبر نے دنیا کاسب سے بڑا آئی فون بنانے کا دعوی کیا ہے۔

لک

سات فٹ لمبے اس آئی فون کو ہو بہو آئی فون 14 کی طرح لک دیا گیا ہے۔

ٹی وی ڈس پلے

آپ کی جانکاری کے لیے بتا دیں کہ اس آئی فون کو ٹی وی کی ڈس پلے کا استعمال کر بنایا گیا ہے۔

میٹ فِنِش

یہی نہیں ہو بہو آئی فون کی طرح لک دینے کے لیے اس میں میٹ فنش دی گئی ہے۔

بٹن

اس کے علاوہ اس میں میوٹ بٹن اور والیوم اپ۔ڈاون بٹن بھی دئیے گیے ہیں جو کہ کام بھی کرتے ہیں۔

لوگو

اس فون کو مکمل لک دینے کے لیے میتھو بیم نے بیک میں لوگو بھی لگایا ہے۔

کہاں پیش کیا گیا؟

فون کے بننےکے بعد یو ٹیوبر نے نیویارک سٹی کی سڑکوں پر لوگوں کے درمیان اس فون کو پیش کیا ۔

حیران

اس دوران جس نے بھی اس 7 فٹ لمبے آئی فون کو دیکھا وہ پہلی نظر میں حیران رہ گیا۔