ہونڈا کی نئی بائک، ملے گا 160سی سی کا انجن

بائک

آج ہم آپ کو بتائیں گے ہونڈا کی نئی بائیک کے بارے میں جو 160سی سی انجن سے لیس ہے۔

Honda Unicorn 2023

در اصل کمپنی نے حال ہی میں اپڈیٹیڈ ہونڈا یونی کورن کو ہندوستان میں لانچ کیا ہے۔

گارنٹی

اس کے علاوہ کمپنی آٹو میکر بائیک کے ساتھ 10برس کا اسپیشل گارنٹی پیکیج آفر کر رہا ہے۔

کلر آپشن

اس بائیک میں چار کلر ہے۔ پرل اگنیئس بلیک، امپیریل ریڈ میٹیلک، میٹ ایکسس گرے میٹیلک، امپیریل ریڈ میٹیلک ہے۔

مقابلہ

نئی ہونڈا یونی کورن کا مقابلہ ’ہیرو کی ایکٹسریم160آر4وی‘، اپاچےآر ٹی آر160،2وی، بجاج پلسر 150اور بجاج پلسر این 150سے ہوگا۔

فیچرس

بریکنگ کے لیے بائیک کے فرنٹ میں 240ایم ایم کا سنگل ۔چینل ، اینٹی لاک بریکنگ سسٹم (اے بی ایس)ڈسک اور پیچھے 130ایم ایم ڈریم ملتے ہیں۔

مائیلج

یہ 55کے ایم پی ایل کا مایئلج دیتا ہے۔ بائیک میں 18انچ کے آئیل وہیلر کے ساتھ ٹیوبلیس ٹائردیئے گئے ہیں۔

انجن

اس نئی بائیک میں 162.7سی سی کا سنگل ۔ سیلینڈر، ایئر ۔کولڈ، فیول ۔ انجیکٹیڈ انجن ملتا ہے۔

دیگر فیچرس

انجن کو 5اسپیڈمینول گیرباکس کے ساتھ ٹیون کیا گیا ہے۔ بائیک کے کِک اسٹارٹ کے ساتھ سیلف اسٹارٹ کا آپشن بھی دیا گیا ہے۔

قیمت

کمپنی نے بائیک کو سنگل ویرینٹ میں پیش کیا ہے اور اس کی قیمت 1,09,800روپیے (ایکس شو روم)رکھی گئی ہے۔