Tooltip

سردیوں میں پئیں گے یہ جوس تو بیماریوں سے رہیں گے کوسوں دور

جوس پینا سردی ہو یا گرمی ہر موسم کے لیے ہیلدی مانا جاتا ہے۔لیکن ،کچھ خاص طرح کی سبزیوں اور پھلوں کے جوس کو بیماریوں کو دور کرنے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

چلیے آپ کو ایسے ہی جوس کے بارے میں بتاتے ہیں جنہیں سردی کے موسم میں پی کر آپ کی صحت ہمیشہ بڑھیاں رہے گی:

Chat Box

ان پھلوں سے ہیلدی ڈرنک بنا کر پینے سے سردی،زکام میں راحت مل سکتی ہے۔اس کے ساتھ ہی جوڑوں کے درد میں بھی آرام مل سکتا ہے۔

Thick Brush Stroke

چکندر،گاجر اور سیب کا جوس

ہلدی کا جوس امیونیٹی کو بہتر کرنے کے لیے بہت اچھا ہو سکتا ہے۔اسے پینے سے پہلے ڈاکٹر سے صلاح ضرور لیں۔

ہلدی جوس

اسٹرا بیری اور کیوی میں وٹامن سی ہوتا ہے۔ان کی اسمودی پینے سے آپ کی سیل کو اینٹی مائیکرو بایل بیرئیر بنائے رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اسٹرا بیری اور کیوی ڈرنک

ہری سبزیوں کاجوس

Thick Brush Stroke

سردیوں میں ہری سبزیاں جیسے پالک وغیرہ کا جوس پینے سے امیونیٹی اسٹرانگ رہے گی۔اس کے ساتھ ہی جسم کی پیداوار کو بھی فروغ ملےگا۔

آملہ جوس

Tooltip

آملہ وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ ہے ۔اس کا جوس اپنی خوراک میں شامل کرنے سے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔

ٹماٹر،گاجر اور چکندر کا جوس

Tooltip

ان چیزوں کا جوس سردیوں کے موسم میں بہت اچھا مانا جا سکتا ہے۔یہ جلد سے جڑی پریشانیوں کو دور کرتا ہے۔

دھنیاں،پودینے کا جوس

یہ جوس گیس کو ختم کرنے کے لیے بہت اچھا ثابت ہو سکتا ہے۔اس کے ساتھ ہی یہ پیٹ کو بھی ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔

دوستوں !اگر آپ کو بھی سردیوں میں صحت مند رہناہے تو ،ان جوس کو اپنی روز مرہ کی خوراک میں شامل کریں۔