ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ: آیئےآخری 5 میچوں کے نتائج کے بارے میں جانتے ہیں
ہندوستان اور انگلینڈ ٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہے۔
ہندوستان کی جیت سیمی فائنل میں بہت ضروری کیوں ہے؟
ہندوستان اور انگلینڈ نے اب تک ٹی 20میں کل 22میچ کھیلے ہیں۔
ہندوستان نے انگلینڈ کو 12مرتبہ ٹی20میچ میں ہرایا ہے۔
انگلینڈ نے ہندوستان کو 10مرتبہ ٹی20میں شکست دی ہے۔
ہندوستان اور انگلینڈ دو مرتبہ ٹی20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوئے ہیں۔
ہندوستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی20میچ میں 10وکٹ سے ہرایا تھا۔
ہندوستان اگر سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتی ہے تو فائنل میں کون ہوگا ہندوستان کا مدمقابل؟
کیا ہندوستان ٹی 20ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گا، کیا سوچتے ہیں آپ؟