ہندوستان کی سب سے چھوٹی اور سب سے سستی الیکٹرک کار
PMV Electric Car
PMV Electricالیکٹرک نے ہندوستان میں اپنی پہلی الیکٹرک کار لانچ کی ہے۔ جسے EaS-E کہتے ہیں۔
PMV Electricالیکٹرک نے ہندوستان میں اپنی پہلی الیکٹرک کار لانچ کی ہے۔ جسے EaS-E کہتے ہیں۔
ای وی(EV) کا کرب ویٹ تقریباً 550 کلوگرام ہوگا۔
EaS-E کی ابتدائی قیمت 4.79 لاکھ ہے۔
اس کار میں ایک وقت میں دوبڑے اور ایک بچہ بیٹھ سکتے ہیں۔
اس کار میں ایک وقت میں دوبڑے اور ایک بچہ بیٹھ سکتے ہیں۔
ای وی کار ایک بار چارج کرنے پر 200 کلومیٹر تک چل سکے گی۔
ای وی بنانے والوں کا دعویٰ ہےکہ اس کار کی رینج 120 کلومیٹرکی ہے۔
ای وی چار گھنٹے میں پوری طرح سے چارج ہو سکتی ہے۔