Chat Box

آدھی قیمت پر مل رہا ہےآئی فون، آئیے قیمت چیک کریں

اسمارٹ فون بناے والی کمپنی ایپل کے آئی فون کی دنیابھر میں بہت زیادہ مانگ ہے۔

مانگ

ہر کوئی ایپل اسمارٹ فونزخریدنے کے قابل نہیں ہوتا کیوں کہ یہ کافی مہنگے فونز ہوتے ہیں۔

خریدنے کی خواہش

مگر فی الحال اس کمپنی کے آئی فون 12منی کو آپ آدھی قیمت پر خرید سکتے ہیں۔یہ آفر فلپ کارٹ پر دستیاب ہے۔

فی الحال

اس فون (64جی بی ویرینٹ)کی اصل قیمت 59,900 روپیے ہے۔مگر فی الحال چھوٹ پر یہ 43,999روپیے میں بک رہا ہے۔

اصل قیمت

Tooltip

اس فون پر 17,500،روپیے تک کا ایکسچینج آفر بھی دیاجا رہا ہے۔

Tooltip

ایکسچینج آفر

اس طرح اس فون کی قیمت 26,499 روپیے ہو جاتی ہے۔

یعنی قیمت آدھی

وہیں فیڈیرل بینک کارڈ پر 1500 روپیے کی چھوٹ الگ سے دی جارہی ہے۔

ایک اور فائدہ

اس طرح سبھی آفر اپلائی ہونے کے بعد فون کی نئی قیمت آدھی ہو جاتی ہے۔

سبھی آفر اپلائی

یہاں دھیان دینے والی بات یہ ہے کہ فون پر کتنا ایکسچینج آفر دیا جائے گا یہ آپ کے فون کی کنڈیشن پر منحصر کرتا ہے۔

دھیان دیں

آئی فون 12 منی میں سوپر ریٹینا ایکس ڈی آر ڈس پلے ،اے 14 بایو نک چپ اور 12/ایم پی ڈوول کیمرہ ہے۔

خاصیت