مشہور فلم ’’مغل اعظم‘‘کے ڈائریکٹر کےآصف کے بارے میں کیا جانتے ہیں آپ؟

کے آصف نے 14جون 1922/کو اترپردیش کے اٹاوہ میں پیدا ہوئے۔

کے آصف کا پورا نام کریم الدین آصف تھا۔کے آصف اداکار نذیر کے بھتیجے تھے۔

کے آصف کا پورا نام کریم الدین آصف تھا۔کے آصف اداکار نذیر کے بھتیجے تھے۔

کے آصف کی  پہلی فلم’پھول‘ 1944 میں اوردوسری فلم’مغل اعظم ‘ 1960 میں   ریلیز ہوئی۔

کے آصف کا ویژن اور جذبہ کمال کا تھا ، دو فلموں کے باوجود انہیں صف اول کے ہدایت کاروں کی فہرست میں رکھا جاتا ہے۔

کے آصف اپنی پوری زندگی ایک کرایے کے گھر میں رہے اور ٹیکسی میں سفر کرتے تھے۔

کے آصف بہت ہی محنتی اور ایماندار تھے۔۲۰۔۲۰ گھنٹے مسلسل کھڑے ہوکر کام کرتے رہتے تھے۔

کے آصف نے مغل اعظم   پرڈیڑھ کروڑ روپے خرچ کیا لیکن   اپنی جیب میں ایک پھوٹی کوڑی بھی نہیں ڈالی۔