کرینا کپور نے ریجیکٹ کی تھیں کی تھیں یہ ہٹ فلمیں

کرینا کپور خان

اداکارہ کرینا کپور خان نے اپنے فلمی کرئیر میں کئی اچھی اور فلاپ فلمیں دی ہیں۔تو وہیں انہوں نے کچھ سپر ہٹ فلموں کو کرنے سے منع بھی کیا ہے۔

ہم دل دے چکے صنم

سلمان خان ،ایشوریہ رائے اسٹارر فلم ہم دل سے چکے صنم سپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔ایش سے پہلے یہ رول کرینا کے پاس گیا تھا،اس کے لیے انہوں نے نا کہہ دی تھی۔

کہو نہ پیار ہے

ریتیک روشن-امیشا پٹیل کی کہو نہ پیار ہے بلاک بسٹر تھی۔اسے بھی کرینا نے ریجیکٹ کیا،جس کی وجہ ان کی ماں تھیں۔اس وقت ببیتا اور راکیش روشن میں جھگڑا تھا۔

Thick Brush Stroke

کل ہو نہ ہو

Tooltip

فلم کل ہو نہ ہو میں نینا کے رول کے لیے کرن جوہر کرینا کو لینا چاہتے تھے۔لیکن کرینا ایک فلاپ فلم دینے کے بعد شاہ رخ جتنی فیس مانگ رہی تھی۔

Thick Brush Stroke

کوئن

Tooltip

فلم کوئن میں کنگنا والا رول کرینا کو آفر ہوا تھا۔اداکارہ کو لگا یہ رول انہیں سوٹ نہیں کرےگا اور انہوں نے منع کر دیا ۔یہ فلم ہٹ ہوئی۔

Thick Brush Stroke

فیشن

Tooltip

مدھر بھنڈارکر کی فلم فیشن بھی کرینا کی جھولی میں آئی تھی،لیکن ڈیٹس اشیو کے چلتے انہوں نے اسے ریجیکٹ کر دیا ۔یہ فلم ہٹ ثابت ہوئی۔

رام لیلا

رنویر – دیپیکا اسٹارر فلم رام لیلا بھی کریناکو ملی تھی،لیکن انہوں نے اسے بھی نا کہا ۔انہیں لیلا کا رول اچھا نہیں لگا تھا۔

بلیک

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم بلیک بھی کرینا سے ریجیکٹ ہو کر رانی مکھر جی کے پاس گئی۔یہ فلم ہٹ ہوئی اور اس نے دو نیشنل ایوارڈس جیتے تھے۔

دل دھڑکنے دو

فلم دل دھڑکنے دو کو بھی کرینا کپور نے ریجیکٹ کر دیا تھا۔انہوں نے کہا تھا میکرس کو ان کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا چاہیے اور یہ ان کا لاس ہے۔

چنئی ایکسپریس

Tooltip

روہت شیٹی کی فلم چنئی ایکسپریس میں ہیروئن کا رول دیپیکا سے پہلے کرینا کے پاس گیا تھا،لیکن انہوں نے اسے نہ کہا۔شاہ رخ-دیپیکا کی فلم ہٹ ہوئی۔