نوکیا کا بجٹ اسمارٹ فون،جانیں تفصیلات

Tooltip

ہندوستانی بازار میں بجٹ اسمارٹ فونس کے حصے میں بہت زیادہ انتخاب ہیں۔اس کی وجہ سے لوگ کنفیوژن کا شکار ہیں۔

لانچ

حال میں لانچ

اب نوکیا نے بھی بازار میں ایک اور بجٹ اسمارٹ فون لانچ کیا ہے جس کا نام سی 31ہے۔آئیے اس کی خاصیت جاتے ہیں۔

اسکرین

اسکرین سائز کی بات کریں تو اس فون میں آپ کو 6 پوائنٹ 7/ انچ کا ایچ ڈی ڈس پلے ملےگا۔

کیمرہ

روپیے9,999 قیمت والے اس فون میں آپ کو ٹریپل رئیر کیمرہ سیٹ اپ ملے گا۔

دو ویرینٹ

اس فون کے دو ویرینٹ بازار میں اتارے گیے ہیں۔پہلا 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج اور دوسرا 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ۔

بیٹری

نوکیا سی 31 میں 5050/ ایم اے ایچ کی دم دار بیٹری دی گئی ہے۔سنگل چارج میں اس سے تین دن کی بیٹری لائف ملے گی۔

کنیکٹوٹی

کنیکٹوٹی کے لیے بلو ٹوتھ ،3 پوائنٹ 5/ ایم ایم ہیڈ فون جیک،وائی فائی،مائکراو یو ایس بی پورٹ ،جی پی ایس،اے۔جی پی ایس اور ایل ٹی ای سپورٹ۔

پختہ سیکورٹی

سیکورٹی کے لیے فیس ان لاک اور فنگر پرنٹ سینسر دیا گیا ہے۔

سافٹ وئیر

فون میں اینڈ ڈرائیڈ 12/آئی پی 52سافٹ وئیر دیا گیا ہے۔یہ فون تین کلر آپشن کے ساتھ آتا ہے۔

فور4جی

یہ فون 4 جی کنیکٹوٹی سپورٹ کے ساتھ آتا ہے جب کہ اس قیمت کی حدمیں ہی 5جی فونس کے آپشن موجود ہیں۔