Tooltip

آئیے جانتے ہیں ہندوستان کے مشہور کرکٹر کوہلی،سچن ،روہت اور دھونی کی تعلیم کے بارے میں

کرکٹ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے کھیلوں میں سے ایک ہے۔

مقبول

لہذا کرکٹرس دنیا بھر میں مشہور و مقبول ہوتے ہیں۔مداح بھی کرکٹرس کی نجی زندگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

جاننا چاہتے ہیں

ایسے میں ہم آپ کو آج ہندوستانی کرکٹرس وراٹ کوہلی،روہت شرما ، سابق کرکٹر سچن تندولکر اور ایم ایس دھونی کی تعلیم کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

دگجوں کی تعلیم

سب سے پہلے وراٹ کوہلی کے بارے میں بات کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ،وراٹ نے بارہویں تک پڑھائی کی ہے۔

وراٹ کوہلی

1998میں وراٹ کوہلی نے ویسٹ دلی کرکٹ اکادمی جوائن کرنے کے بعد کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا

وراٹ کوہلی کی طرح ہی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی بارہویں تک ہی پڑھائی کی ہے۔وہ کالج نہیں گیے۔

روہت شرما

سابق ہندوستانی بلے باز سچن تندولکر نے بھی بارہویں تک ہی پڑھائی کی ہے۔

سچن تندولکر

بارہویں کے آگے پڑھائی کرنے کی جگہ تندولکر نے کرکٹ میں اپنا کیرئیر بنایا۔

کرکٹ پہلا پیار

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان رہے دھونی نے بی۔کام کی ڈگری حاصل کی ۔

ایم ایس دھونی

دھونی نے بطور ٹکٹ کلکٹر انڈین ریلوے میں کام بھی کیا یعنی پڑھائی کے معاملے میں دھونی تینوں سے آگے ہیں۔

ٹکٹ کلکٹر