Chat Box

انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون

سیلینا گومیز

ہالی ووڈ پوپ سنگر اور اداکارہ سیلینا گومیز نے بہت بڑا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

ریکارڈ

سیلینا گومیز ایک بار پھر انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن چکی ہیں۔

کائیلی پیچھے

سیلینا نے بیوٹی کوئن کائیلی جینر کو اس ریس میں پچھاڑ کر یہ نئی پہچان اپنے نام درج کروا لی ہے۔

کتنے فالوورس

سیلینا کے انسٹا گرام پر 382 ملین سے زیادہ فالوورس ہو گئے ہیں ۔کائیلی کے فالوورس کی تعداد 380 میلین ہے۔

سات سال کی عمر میں

سیلینا نے محض 7 سال کی عمر میں ہی اپنے سنگنگ کیرئیر کی شروعات کر دی تھی۔

پروڈیوسر

سیلینا گلوکارہ اور اداکارہ کے علاوہ بہترین پروڈیوسر بھی ہیں۔

بیوٹی برانڈ

یہی نہیں سیلینا ایک مشہور بیوٹی برانڈ کی مالکن بھی ہیں۔

سوشل میڈیا بریک

حالانکہ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سیلینا نے انسٹا گرام پر اپنی نئی پوسٹ میں سوشل میڈیا سے بریک لینے کی بات کہی ہے۔