Thick Brush Stroke

نہ فلمیں نہ اشتہار پھر کیا ہےریکھا کی شہرت کا راز؟

ریکھا کا نام اپنے دور کی کامیاب اداکاراوں میں سر فہرست ہے۔

کامیاب اداکارہ

ایک دور تھا جب ریکھا کی ایک سال میں پانچ فلمیں ریلیز ہوا کرتی تھیں۔

بالی ووڈ کوئن

وقت کے ساتھ ساتھ ریکھا نے سال میں محض ایک ہی فلمیں کرنی شروع کر دیں۔پھر آہستہ آہستہ فلموں کو جیسے الوداع ہی کہہ دیا۔ان کی آخری فلم'شمیتابھ'ہے۔

ریکھا کا کیریئر

خاص عوامی تقریبات میں نظر آنے والی ریکھا نہ اب کسی فلم اور نہ کوئی اشتہاری فلم میں نظر آتی ہیں۔

نہ فلم نہ اشتہار

بغیر فلمی کیریئر کے بھی ریکھا کوئن سائز لائف جیتی ہیں۔آخر ان کی شہرت کا راز کیا ہے؟

کوئن سائز لائف

ریکھا کی کمائی کا بڑا حصہ ان کی ممبئی کی پرائم لوکیشنس پر بنی کئی پراپرٹیز سے آنے والے کرائے سے آتا ہے۔

ریکھا کی مقبولیت

ریکھا راجیہ سبھا ممبر بھی ہیں۔جانکاری کے مطابق ،انہیں سالانہ تنخواہ اور بھتے کے طور پر ۶۵ لاکھ روپیے ملتے ہیں۔

ریکھا کی شہرت

ریکھا ہائی کلاس تقریبات میں اسپیشل اپئیرنس دے کر بھی اچھی خاصی کمائی کر لیتی ہیں۔

ہائی کلاس تقریبات

ممبئی کے بیڈ اسٹینڈ ایریا میں جس بنگلے میں ریکھا رہتی ہیں اس کی قیمت کروڑوں میں ہے۔شاہ رخ خان ریکھا کے پڑوسی ہیں۔

کروڑوں کا بنگلہ