نور جہاں آرٹسٹ کا دل چسپ کارنامہ :ایک ہاتھ اور15 تصویر

ایک ہاتھ اور ۱۵تصویر ایک ساتھ؟سننے میں تھوڑا عجیب لگتا ہے ،لیکن نور جہاں نے یہ کمال کر دکھایا ہے۔

نور جہاں بدایوں کے گاوں وجے نگلا کی رہنے والی ہیں۔

نور جہاں بدایوں کے گاوں وجے نگلا کی رہنے والی ہیں۔

15تصویریں بناتے ہوئے ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

نور جہاں ویڈیو میں ایک ہاتھ سے لکڑی کے ایک فریم میں لال اور نیلے رنگ کا 15 قلم باندھ کر ایک ساتھ 15تصویر بناتی دکھائی دے رہی ہیں۔

مہاتما گاندھی،سردار پٹیل،چندر شیکھر آزاد،ڈاکٹر امبیڈکر وغیرہ کی تصاویر خاص طورپرشامل ہیں۔

ایک سال کی مشق کے بعد تقریباً دو مہینے میں یہ تصویریں بن کر تیار ہوئی۔