ابلے ہوئے لیموں  پانی پینے کے بے شمار فائدے، آئیے جانتے ہیں یہاں کہ کیا ہیں فوائد؟

لیموں پانی پینے کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں، آئیے آج جانتے ہیں ابلے ہوئے لیموں پانی پنیے کے فوائد، جس کے پینے سے تمام طرح کی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔

ابلے ہوئے لیموں پانی پینے سے جسمانی چربی کم کرنے اور ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کو پینے سے جسم کے فضا نکل کر باہر ہوجاتے ہیں۔

وزن کرے کم

بدہضمی اور گیس کی پریشانی جھیل رہے ہیں تو ابلے ہوئے لیموں پانی پینے پیجیے! اس سے پیٹ درد، قبض اور دیگر طرح کی بیماریاں دور ہوں گی۔

ہاضمے کو بہتر بنائیں

بدہضمی اور گیس کی پریشانی جھیل رہے ہیں تو ابلے ہوئے لیموں پانی پینے پیجیے! اس سے پیٹ درد، قبض اور دیگر طرح کی بیماریاں دور ہوں گی۔

ہائی  بلڈ پریشر کم کریں

ابلے ہوئے لیموں پانی پینے سے بدن کو ڈیٹوکس رکھ کر سردی، نزلہ اور انفیکشن جیسی پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔

قوت مدافعت مضبوط بنائیں

لیموں میں وٹامن اے اور سی  کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اسے ابال کر پینے سے جلد سے جڑی بیماریاں سے بچا جا سکتا ہے۔

انسانی جلد کے لیے فائدے مند

ابلے ہوئے لیموں پانی پینے سے گردے کی پتھری میں موجود کیلشیم آکسلیٹ کا اثر کم ہوتا ہے جو درد اور الٹی کی وجہ بنتے ہیں۔

انسانی جلد کے لیے فائدے مند

ایسے بنائیں یہ مشروب

اسے بنانے کے لیے ایک برتن میں پانی بھر کر تھوڑےلیموں ابال لیں ، اس کے پانی کو بوتل میں بھر کر رکھ دیں اور بعد میں پئیں۔

ایسے بنائیں یہ مشروب

آپ بھی سردیوں میں ابلے ہوئے لیموں پانی پی کر بے شمار فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر ہماری اسٹوری اچھی لگی ہوتو دوستوں سے بھی شیر کریں۔