Oppo F23 5G  بھارت میں کیا گیا لانچ : قیمت اور  تفصیلات چیک کریں

Oppo F23

یہ فون صرف ایک ویرینٹ میں آتا ہے ۔ 8جی بی ریم اور 256جی بی اسٹوریج جس کی قیمت 24,998 روپے ہے۔ اسے بولڈ گولڈ اور کول بلیک شیڈز میں پیش کیا گیا ہے۔

Oppo F23

یہ فون 6.72 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ڈسپلے کے ساتھ 1080پلس 2400پکسل ریزولوشن کے ساتھ  موجود ہے۔

Oppo F23

اس  فون میں  اینڈرائیڈ 13 آپریٹنگ سسٹم ہے جس میں کمپنی کی اپنی 13.1 کلر او ایس کی پرت سب سے اوپر ہے۔

Oppo F23

یہ فون  سیلفیز اور ویڈیو چیٹس کے لیے 64 ایم پی کا ٹرپل رئیر کیمرہ اور 32 ایم پی فرنٹ کیمرہ پیش کرتا ہے۔

Oppo F23

اس فون کو کو 67ڈبلیو فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 5000 ایم اے ایچ بیٹری کی حمایت حاصل ہے۔

Oppo F23

اس فون کو  فی الحال کمپنی کی ویب سائٹ اور ایمزون پر پری آرڈرز بک کیا جا سکتا  ہے ۔ 18 مئی سے فروخت کے لیے مارکیٹ میں  دستیاب ہوگا۔

Oppo F23

یہ فون خریدنے پر ایمزون آئی سی آئی سی  اور ایچ ڈی ایف سی  بینک کارڈز کے ذریعے کی جانے والی خریداریوں پر 2,500 روپے کی رعایت پیش کر رہا ہے۔