آسکر2023 : آسکر سے متعلق یہ حقائق بہت دلچسپ ہیں

آسکر ٹرافی

Tooltip

دوسری جنگ عظیم کے دوران دھاتوں کی کمی ہو گئی تھی۔ جس کی وجہ سے آسکر ٹرافی تین سال تک پلاسٹر سے بنائی گئی تھی اور اس پر رنگ چڑھایا گیا تھا۔

آسکر کی نشریات

سال 1953 میں پہلی بار آسکر ایوارڈس کی نشریات یو ایس اور کناڈا کے لیے کی گئی تھی ۔

رنگین نشریات

18/اپریل،1966میں پہلی بار ایوارڈ تقریب کی رنگین نشریات کی گئی تھی۔

گاڈ فادر2

گاڈ فادر 2 پہلی ایسی سیکوئل فلم ہے،جسے بہترین پکچر کا آسکر ایوارڈ ملا تھا۔

آسکر ایوارڈ

آسکر ایوارڈ کا آفیشیل نام اکادمی ایوارڈ آف میرٹ ہے۔اسے اکادمی ایوارڈ سے بھی جانا جاتا ہے۔

اٹلی 10 بار جیتا

صرف اٹلی ایسا شہر ہے،جس نے غیر ملکی زبان والی فلموں میں سب سے زیادہ بار ایوارڈ جیتے ہیں۔یہ کل 10 بار ہے۔

آسکر نام کیسے پڑا؟

مارگیٹ ہیرک نے اس کا نام ’آسکر ‘اس لیے رکھا تھا کیوں کہ انہیں لگتا تھا کہ یہ ایوارڈ ٹرافی ان کے انکل جیسا دکھتا ہے۔

آسکر کی پہلی تقریب

پہلی آسکر تقریب 1929 میں ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔جس کی ٹکٹ صرف 5 ڈالر کی تھی۔

سب سے زیادہ ایوارڈ

والٹ ڈزنی نے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔اس نے 26آسکرس جیتے ہیں۔

سب سے زیادہ نامزد اداکار

جیک نکولسن اس ایوارڈ کے لیے سب سے زیادہ بار نامزد ہونے والے اداکار ہیں۔انہیں 12آسکرس مل چکے ہیں۔