انیس (19)ہزار روپیے میں پوکو کا زبردست فون

لانچ

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی پوکو نے حال ہی میں میڈ رینج سیگمینٹ میں پوکو ایکس 55جی فون لانچ کیا ہے۔آئیے اس فون کی خاصیت جانتے ہیں۔

قیمت

سب سے پہلے تو اس کی قیمت جان لیتے ہیں۔فون کی شروعاتی قیمت 19 ہزار روپیے ہے۔

ویرئینٹ

یہ فون دو ویرئینٹ میں لانچ کیا گیا ہے۔6 جی بی ریم +128 جی بی اور 8 جی بی ریم+256 جی بی اسٹوریج۔

پروسیسر

کوال کوم اسنیپ ڈریگن 695 ایس او سی پروسیسر کے ساتھ آنے والے پوکو ایکس 55 جی میں آپ کو ٹریپل کیمرہ سیٹ اپ ملے گا۔

کیمرہ

اس فون میں 48/ایم پی کا پرائمری کیمرہ دیا گیا ہے۔8/ایم پی الٹرا وائیڈ اور 2/ایم پی میکرو کمرہ دیا گیا ہے۔

ڈس پلے

ڈس پلے کی بات کریں تو کمپنی نے 6.7/انچ کی 120/ایچ زیڈ سپر ایمولیڈ ڈس پلے دی ہے۔

بیٹری

پوکو ایکس 5 میں 5ہزار ایم اے ایچ کی دمدار بیٹری دی گئی ہے جو کہ 33 ڈبلیو فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔

وزن

اس فون کا وزن 189 گرام ہے ۔اس میں اینڈرائیڈ 12 بیسٹ آپریٹنگ سسٹم ہے۔

سینسر

فون میں کورننگ گوریلا گلاس 3لئیر،سائیڈ ماونٹ فنگر پرنٹ سینسر اور اے آئی فیس ان لاک ملے گا۔

بینڈ

پوکو ایکس 5 فون 57 جی بینڈ سپورٹ کرتا ہے۔یہ فون تین رنگوں میں دستیاب ہے۔

مزید کچھ تصاویر

مزید کچھ تصاویر

مزید کچھ تصاویر