یہ ہے رئیل می کا اسٹائلش نیا فون

اسٹائلش فون

رئیل می کا جی ٹی 2 پرو ایک دمدار اور اسٹائلش اسمارٹ فون ہے۔

ڈیزائن

یہ اسمارٹ فون زبردست کیمرے اور بہترین ڈیزائن کے ساتھ آتا ہے۔

خاصیت

اس میں ایک فاسٹ اور برائٹ ڈس پلے بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔یہ کمپنی کا ایک فلیگ شپ اسمارٹ فون ہے۔

بیٹری

اس اسمارٹ فون میں گراہکوں کو 5000/ایم اے ایچ بیٹری ملتی ہے جو بے حد ہی دمدار ہے۔

اسکرین

اس میں 6.7/انچ کی 2کے ریزیولوشن والی ایل پی ٹی او اسکرین بھی دی گئی ہے۔

کیمرہ

آپ کو بتا دیں اس میں 50 میگا پکسل کا پرائمری کیمرہ ملتا ہے۔

کیمرہ لینس

اس میں الٹرا وائیڈ لینس 50 میگا پکسل کاکیمرہ اور مائکرو لینس کا 3 میگا پکسل سینسر مل رہا ہے۔

تجربہ

یہ فون گراہکوں کو ایک فاسٹ گیمنگ اور ملٹی ٹاسکنگ ایکسپیریئنس دیتا ہے۔

قیمت

اسمارٹ فون کی اصل قیمت امیزون پر 4,5999روپیے ہے لیکن آپ چاہیں تو اسے کافی کم قیمت میں خرید سکتے ہیں۔

آفر

خبر لکھے جانے تک امیزون پر اس فون کی خرید پر 16,843 روپیے کا ڈسکاونٹ آفر دیا جارہا ہے۔