سیمسنگ (Samsung) کا نیا بجٹ فون۔ فون کی وضاحت یہاں چیک کریں

ہندوستانی بازار میں بجٹ اسمارٹ فونس کی کافی زیادہ ڈیمانڈ رہتی ہے۔

ڈیمانڈ

یہی وجہ ہے کہ اس سیگمنٹ میں گاہکوں کے پاس ڈھیروں آپشن موجود ہیں۔ایسے میں وہ کشمکش میں پڑ جاتے ہیں۔

کشمکش

Tooltip

اگر آپ بھی اس کشمکش میں ہیں تو ہم آپ کو بتا دیں کہ سیمسنگ نے حال ہی میں اپنا بجٹ اسمارٹ فون ایم 04 لانچ کیا ہے۔(Galaxy M04)

Medium Brush Stroke

لانچ

اگر آپ کا بجٹ 9 ہزار روپیے سے کم ہےتو اس فون پر غور کر سکتے ہیں۔آئیے اس کی خاصیتیں جانتے ہیں۔

نو ہزار روپیے سے کم

سب سے پہلے ڈس پلے کی بات کریں تو اس میں 6.5 / انچ کا ایچ ڈی پلس واٹر ڈراپ ناچ ڈس پلے دیا گیا ہے۔

ڈس پلے

روپیے84,99 قیمت والے اس فون میں آپ کو ۸8جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی اسٹوریج ملےگا۔

ریم اور اسٹوریج

رئیر کیمرہ سیٹ اپ کی بات کریں تو آپ کو 13 میگا پکسل اور 2میگا پکسل کا کمیرہ ملےگا۔سیلفی کے لیے 5میگا پکسل کیمرہ ہے۔

کیمرہ

یہ فون چار کلر آپشن (گولڈ،وہائٹ منٹ،گرین اور بلو کلر)میں لانچ کیاگیا ہے۔

کلر آپشن

گیلیکسی ایم 04 فون میں آپ کو 5000/ ایم اے ایچ کی دم دار بیٹری ملے گی۔

دم دار بیٹری

سائیڈ ۔ماونٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ آنے والے اس فون میں آپ کو میڈیا ٹیک ہیلیو پی 35پروسیسر ملےگا۔

سینسر اور پروسیسر