سانولی اور بھولی سی صورت والی اداکارہ رانی مکھر جی کا جلوہ فلموں میں آج بھی بر قرار ہے۔اتنے سالوں بعد بھی ان کی فین فالونگ میں کمی نہیں ہے۔
مارچ21 کو جنمی رانی مکھرجی اپنی زندگی کے 45 سال مکمل کر چکی ہیں۔اس عمر میں بھی اداکارہ کی اسکین جواں اور بے داغ دکھتی ہے۔
اداکارہ اپنی اسکین کئیر روٹین کا خاص خیال رکھتی ہیں۔اگر آپ بھی رانی کی طرح فلا لیس اسکین پانا چاہتی ہیں تو چلیے ان کے بیوٹی سیکریٹس بتاتے ہیں۔
رانی مکھر جی کلیننگ ،ٹوننگ اور موسچرائزر ضرور لگاتی ہیں۔اس سے اسکین صاف رہتی ہے اور نمی بھی بنی رہتی ہے۔
کریلا اسکین پر داغ دھبے آنے سے روکتا ہے اور گلو لاتا ہے۔رانی مکھر جی روز کریلے کا جوس پیتی ہیں۔
کریلا اسکین پر داغ دھبے آنے سے روکتا ہے اور گلو لاتا ہے۔رانی مکھر جی روز کریلے کا جوس پیتی ہیں۔
ناریل پانی اسکین کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔رانی مکھر جی اسکین پر گلو بنائے رکھنے کے لیے روز ناریل پانی پیتی ہیں۔
اسکین پر گلو بر قرار رکھنے کے لیے رانی ڈائٹ وقت سے اور ہیلدی لیتی ہیں۔اداکارہ دن میں پورا کھانا اور رات کو ہلکا کھانا کھاتی ہیں۔
رانی مکھر جی صرف شوٹ پر ہی میک اپ کرتی ہیں۔اداکارہ گھر پر اور نارمل باہر جانے پر بھی میک اپ کا استعمال نہیں کرتیں۔
رانی مکھر جی رات کو سونے سے پہلے چہرہ صاف کرتی ہیں۔پھر وقت سے سو جاتی ہیں۔نیند پوری ہونے پر اسکین پر گلو بنا رہتا ہے۔
\
\