خوبصورت کالے بالوں کا خواب ہر کسی کا ہوتا ہے،لیکن آج کل کے غلط لائف اسٹائل کے چلتے بالوں کے سفید ہونے کی پریشانی عام ہو گئی ہے۔ اس پریشانی سے آپ کچھ گھریلو نسخوں کی مدد سے راحت پا سکتے ہیں۔آئیے جانیں بیوٹی ایکسپرٹ شہناز حسین کے بے جوڑ نسخے:
جسم میں وٹامن بی 12 ،وٹامن سی اور ای کی کمی سے۔منرل جیسے کہ زنک اور کاپر کی کمی کی وجہ سے۔تمباکو نوشی سے۔میلانن کی کمی سے۔