اسمارٹ فون2022:جلد  لانچ ہوں گے یہ  5 سستے 5 جی فونس

رواں سال ہندوستان میں ٹکنالوجی کی دنیا میں کافی کچھ ہوا۔ڈھیر سارے فیچرس والے موبائل فونس بھی لانچ ہوئے۔

لانچ ہوئے 5 جی فونس

اتنا ہی نہیں اس سال کئی شہروں میں 5 جی نیٹ ورک شروع ہوا۔ایسے میں موبائل بنانے والی کمپنیوں نے کئی سستے 5 جی فون لانچ کیے ہیں۔

فائیو5جی کی شروعات

ایسے میں آج ہم آپ کو سال 2022 میں لانچ 5 سب سے سستے 5 جی فونس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

پانچ سستے 5 جی فونس

ہندوستان میں یہ اب تک کا سب سے سستا اور نیا ،لانچ 5 جی فون ہے۔اس کی شروعاتی قیمت قریب 12 ہزار روپیے ہے۔

Lava Blaze 5G

فون میں ٹریپل رئیر کیمرہ ہے جس میں 50 ایم پی کا مین کیمرہ ہے۔فون میں 128 جی بی اسٹوریج ہے جسے 1 ٹی بی تک ایکسپینڈ کیا جا سکتا ہے۔

خاصیت

سستے 5 جی فون میں اس سال کا بلاک بسٹر فون رہا ہے۔اس فون میں دو ویرینٹ لانچ کیے گیے ہیں جس میں 5 جی والے فون کی قیمت 1699 روپیے ہے۔

Samsung Galaxy M13

اس فون میں بھی 50 ایم پی کاکیمرہ ہے۔فون کا دوسرا ویرینٹ 4جی نیٹ ورک والا ہےجس کی قیمت 10 ہزار سے بھی کم ہے۔

کیمرہ

اس کی قیمت قریب 16 ہزار روپیے ہے لیکن ڈیل میں 19%کی چھوٹ کے بعد 12999روپیے میں مل رہا ہے۔اس میں 50ایم پی کا کیمرہ ہے۔

Redmi 11 Prime 5G

اس فون کی قیمت 15999روپیے ہے۔فون میں 6.58انچ کی ایچ ڈی اسکرین ہے اور 5000ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ہے۔

iQOO Z6 Lite 5G

اس فون کی قیمت 28999روپیے ہے جو ڈیل میں 28%کی چھوٹ کے بعد 14999روپیے میں مل رہا ہے۔فون میں 50ایم پی کاکیمرہ ہے۔

Tecno POVA 5G