Thick Brush Stroke

ایسے ملے پرینیتی۔راگھو،دلچسپ ہے داستان عشق

راگھو۔پرینیتی

پرینیتی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کے چرچے ان دنوں زوروں پر ہیں۔رپورٹس کے مطابق،دونوں 13 مئی کو سگائی کر اپنے اس رشتے پر مہر لگا دی ہے۔

لو برڈس

دونوں پچھلے کئی دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔کبھی ڈنر ڈیٹ تو کبھی لنچ ڈیٹ تو کبھی دونوں میچ دیکھنے ساتھ نکل جاتے ہیں۔

لو اسٹوری

آئیے جان لیتے ہیں پرینیتی اور راگھو کیسے اور کہاں ملے اور کب ان کی دوستی پیار میں بدل گئی۔

یوکے میں ملاقات

رپورٹس کے مطابق،جب پرینیتی یونیورسٹی آف مینچسٹر سے پڑھائی کر رہی تھیں تو راگھو بھی اسی دوران لندن اسکول آف اکونامکس سے پڑھ رہے تھے۔

سیٹ پر پہنچے راگھو

ایسا کہا جاتا ہے کہ پچھلے سال فلم شوٹنگ کے سلسلے میں جب پرینیتی پنجاب میں ہی تھیں تو راگھو تب ان سے ملنے پہنچے تھے۔

لنچ ڈیٹ

اس کے بعد سے ہی دونوں کی دوستی اورعشق پروان چڑھے۔سب سے پہلے پرینیتی اور راگھو کو ریسٹورینٹ سے ساتھ باہر نکلتے ہوئے سپاٹ کیا گیا تھا۔

مشہور جوڑی

اس کے بعد دونوں ڈنر ڈیٹ،پھر ائیر پورٹ اور موہالی میں آئی پی ایل میچ ساتھ دیکھنے پہنچے تھے۔حال ہی میں دونوں ائیر پورٹ پر بھی ساتھ دکھے تھے۔

سگائی

اب دونوں نے کپورتھلا ہاوس دہلی میں سگائی کر لی ہے۔سگائی کی تقریب میں صرف فیملی اور کچھ قریبی شامل تھے۔

پرینیتی۔پرینکا

پرینیتی اور راگھو کی سگائی میں پرینکا چوپڑہ نے بھی شرکت کی تھی۔