آئی فون 13اور 14 میں صرف اتناہےفرق
ایپل کے اسمارٹ فونس کی دنیا بھر میں بھاری ڈیمانڈ رہتی ہے۔ستمبر میں کمپنی نے آئی فون 14سیریز لانچ کی تھی۔
ڈیمانڈ
نئی سیریز کے لانچ ہونے کے بعد خریدار کے من میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ وہ پچھلی سیریز کا فون لیں یا نئی سیریز کا؟
سوال
ایسا اس لیے کیوں کہ نئی سیریز اور پچھلی سیریز کے فونس میں زیادہ فرق دیکھنے کو نہیں ملتا۔
فرق
ایسے میں ہم آپ کو آئی فون 14 اور آئی فون 13 کے بیچ کیا فرق ہے؟ اس کے متعلق بتا رہے ہیں۔
جان لیں
آئی فون 14اور آئی فون 13 کے کیمرہ میں فرق ہے۔آئی فون 14 میں 13 کے مقابلے میں بہتر اور جدید کیمرہ دیا گیا ہے۔
کیمرہ
وہیں آئی فون 14 میں آٹو فوکس کے ساتھ فرنٹ کمیرہ دیا گیا ہے۔جب کہ آئی فون 13میں ایسا نہیں ہے۔
آٹو فوکس
بیٹری کے لحاظ سے بھی آئی فون 14 بہتر ہے کیوں کہ اس میں 20 گھنٹے کا ویڈیو پلے بیک ہے۔
بیٹری
آئی فون 14 میں آئی او ایس 16ہے جب کہ پرانے میں آئی او ایس 15 ہے۔
او ایس
آئی فون 13 کا وزن 173 گرام ہے تو ،آئی فون 14 کا وزن 172گرام ہے۔
وزن
اگر آپ کیمرہ،بیٹری بیک اپ اور او ایس کو نظر انداز کرتے ہیں تو آئی فون 13بہتر آپشن ہے۔آئی فون 14 پرانے کے مقابلے 20 ہزار روپیے مہنگا فون ہے۔
بچت