یہ ریلوے اسٹیشن دیتے ہیں ائیر پورٹ کو ٹکر

ہندوستان کے کئی ایسے ریلوے اسٹیشن ہیں جنہیں دوبارہ بنایا گیا ہے۔جس کے بڑے ہی خوبصورت نتائج دیکھنے کو ملے ہیں۔تو چلیے ہم آپ کی خدمت میں کچھ ایسے ہی ریلوے اسٹیشن کی تصویری جھلکیاں پیش کرتے ہیں،جو سہولت اور خوبصورتی کے لحاظ سے بالکل ائیرپورٹ کی طرح نظر آتے ہیں۔

یہ اسٹیشن ممبئی میں ہے۔یہاں فوڈ کورٹ،سنیما ہال،لفٹ،کیفے ٹیریا جیسی سہولتیں ہوں گی۔اس کو دوبارہ بنایا جائےگا۔

چھتر پتی ریلوے اسٹیشن

ری ڈیولپمنٹ کے بعد گاندھی نگر ریلوے اسٹیشن جدید ترین سہولتوں کے ساتھ ملک کی خدمت کے لیے تیار ہے۔یہ اسٹیشن ٹیکنا لوجیز کا معجزہ اور مسافر سہولیات کا خلاصہ ہے۔مختصراً یہ کہ یہاں ائیرپورٹ جیسی سہولتیں بھی دستیاب ہوں گی۔

گاندھی نگر ریلوے اسٹیشن

Off-white Banner

رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن

Tooltip

اس اسٹیشن کا نام پہلے حبیب گنج تھا۔یہاں آپ شاپنگ،فوڈ اور سنیما ہال کا مزہ لے سکتے ہیں۔

Tooltip

اس ریلوے اسٹیشن کے پاس پارکنگ کی سہولتیں ہیں۔اس ریلوے اسٹیشن پر دو سب وے اور ایک فوٹ اوور برج بھی ہے۔

وشویشوریا ریلوے اسٹیشن

نئی دلی ریلوے اسٹیشن

یہ ریلوے اسٹیشن پارکنگ کی سہولت ،پانی کے تحفظ ،شمسی توانائی اور خوبصورت سبز عمارت کی طرح نظر آئےگا ۔یہ عالمی معیار کا منظر پیش کرےگا۔

جیسلمیر ریلوے اسٹیشن

Chat Box

اس ریلوے اسٹیشن کو تین منزل کا بنایا جائے گا ۔یہاں فوڈ کورٹ ،ایسکلیٹر،لفٹ جیسی سہولتیں ہوں گی۔

آپ بھی دیکھیں

Chat Box

اگر آپ نے ابھی تک ان ریلوے اسٹیشن کی سہولتوں کا لطف نہیں اٹھایا ہے ،توچھٹیوں کے دوران ضرور جا کر دیکھیں۔