Thick Brush Stroke
ہندوستان کے یہ اسٹریٹ فوڈس ہیں غیر ملکی
Tooltip
ہر کسی کو لذیذ اسٹریٹ فوڈ س بے حد پسند ہوتے ہیں۔کچھ لوگ تو اسٹریٹ فوڈس کے دیوانے ہوتے ہیں۔
Off-white Banner
اسٹریٹ فوڈ
Tooltip
ہندوستان میں کئی جگہوں کے اسٹریٹ فوڈس بہت مشہور ہیں۔
Off-white Banner
ہندوستان کے اسٹریٹ فوڈس
آج کے وقت میں کچھ فوڈس ،جو کئی جگہوں پر مشہور اسٹریٹ فوڈ کے طور پر پسند کیے جارہے ہیں،وہ ملکی نہیں بلکہ غیر ملکی ہیں۔
غیر ملکی نسخہ
آج ہم آپ کو ان فوڈس کے بارے میں بتائیں گے جو غیر ملک سے ہندوستان آئے تھے،لیکن اب ہندوستان کے کھان ۔پان میں شامل ہو چکے ہیں۔
نام جانیں
کہاجاتا ہے کہ گلاب جامن کو ترکی کے لوگ بھارت لائے۔کئی دوسرے لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ پہلی بار شاہ جہاں کے باورچی نے اسے تیار کیا تھا۔
گلاب جامن
سموسا سب سے پسندیدہ ہندوستانی اسٹریٹ فوڈ ہے۔یہ مڈل ایسٹ کےتاجروں کے ذریعے ہندوستان لایا گیا تھا۔
سموسا
اسٹریٹ فوڈس میں جلیبی سب سے مشہور مٹھائیوں میں سے ایک ہے۔جلیبی مڈل ایسٹ سے ہندوستان آئی ہے۔
جلیبی
چائے
Thick Brush Stroke
اسٹریٹ فوڈ میں چائے یا فلٹر کافی کو کیسے بھول سکتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ چائے چین سے بھارت آئی۔
کئی جگہوں پر اسٹریٹ فوڈ کے طور پر راجما ،چاول مشہور ہے۔راجما سنٹرل میکسکو اور گواٹےمالا سے ہندوستان پہنچا ہے۔
Off-white Banner
راجما
Off-white Banner
نان
Thick Brush Stroke
نان کو مغلوں کے ذریعے ہندوستان لایا گیا تھا اور آج یہ ہندوستانی کھانے کا حصہ بن گیا ہے۔