یہ ہے سیلف بیلنسنگ والا اسکوٹر

Tooltip

آٹو ایکس پو 2023 میں ایک سے بڑھ کر ایک وہیکل پیس کیے گیے ہیں۔شو کے دوران ایک الیکٹرک اسکوٹر نے سب کا دھیان اپنی طرف کھینچا۔

Thick Brush Stroke

دھیان کھینچا

Tooltip

ممبئی کے الیکٹرک موبلیٹی اسٹارٹ۔اپ لائگر موبلیٹی نے سیلف بیلنسنگ الیکٹرک اسکوٹر پیش کیا ہے۔

اسٹارٹ ۔اپ

Tooltip

یعنی یہ اسکوٹر بیلنس بگڑنے کے باوجود رائیڈ کے دوران رکنے پر بھی آپ کو گرنے نہیں دے گا۔

رکنے پر آٹو بیلنس

Tooltip

اس الیکٹرک اسکوٹر پر رائیڈ کے دوران اگر آپ سگنل یا پھر خراب راستوں پر بے حد دھیمی رفتار سے چلتے ہیں تو آپ کو اپنے پاوں زمین پر رکھنے کی ضرورت نہیں۔

Thick Brush Stroke

ایسے ملے گا فائدہ

Tooltip

کمپنی نے آٹو ایکس پو 2023 میں اس اسکوٹر کے دو ماڈل آٹو لائگر ایکس اور لائگر ایکس پلس کو پیش کیا ہے۔

پیش

Tooltip

کمپنی کے مطابق اس میں آٹو بیلنسنگ تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے۔

تکنیک

Tooltip

کمپنی کا دعوی ہے کہ لائگر ایکس اسکوٹر 65 اور لائگر ایکس پلس 100 کلو میٹر کی رینج دینے کے قابل ہے۔

رینج

Tooltip

ان اسکوٹر میں لکویڈ کولڈ بیٹری دی گئی ہیں۔اس اسکوٹر میں ریورس رائیڈ فیچر بھی ملتا ہے۔

یہ بھی خاص

Tooltip

ان کے علاوہ اس اسکوٹر میں ٹی ایف ٹی ڈس پلے ،لرنر موڈ اور آٹو بیلنس ریورس موڈ ملےگا۔

ڈس پلے

Tooltip

بتا دیں کہ ہایر ویرینٹ میں ڈٹیچیبل بیٹری دی گئی ہے جسے آپ باہر نکال کر کہیں بھی چارج کر سکیں گے۔

ڈٹیچیبل بیٹری