آٹھ(8) ہزار روپیے میں یہ ہے دمدار فون

کشمکش

بازار میں سستے اسمارٹ فونس کی بھرمار ہے۔ایسے میں گراہک کو سمجھ نہیں آتا کہ وہ کون سا فون خریدیں اور کون سا نہیں۔

غور

اگر آپ کا بجٹ 8 ہزار روپیے سے کم ہے تو آپ انفنکس اسمارٹ 5 اے پر غور کر سکتے ہیں ۔آئیے اس کی خاصیت جانتے ہیں۔

ڈس پلے

سب سے پہلے تو اس کے ڈس پلے کی بات کرتے ہیں ۔کم قیمت میں بھی آپ کو 6.52/انچ کا بڑا ڈس پلے دیکھنے کو ملے گا۔

پروسیسر

یہ فون 1.8 جی ایچ زیڈ کواڈ کور میڈیا ٹیک ہیلیو اے 20 پروسیسر پر کام کرتا ہے۔

کیمرہ

اس فون میں 8میگا پکسل کا فرنٹ تو 13 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ دیاگیا ہے۔

اسٹوریج

انفنکس اسمارٹ 5/اے میں 2 جی بی ریم اور 32 جی بی انٹرنل اسٹوریج دی گئی ہے۔

بیٹری

فون میں 5000/ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے،جو 10 ڈبلیو فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ آتی ہے۔

او ایس

آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ ۱۱(گو ایڈیشن) پر بیسڈ ایکس او ایس 7.6 ہے۔

رنگ اور وزن

تین رنگ آپشن میں دستیاب اس بجٹ فون کا وزن 183 گرام ہے۔

سینسر

انفنکس اسمارٹ 5/اے میں پروکسیمیٹی سینسر،فیس ان لاک،ایمبی اینٹ لائٹ اور ایکسلرو میٹر سینسر بھی ہے۔