Tooltip

یہ ہے سب سے سستا 5جی اسمارٹ فون

ہندوستانی بازار میں سستے اسمارٹ فونز کی کافی زیادہ مانگ ہے۔ آپ دس ہزار روپیے کے اندر بھی 5جی فون خرید سکتے ہیں۔

مانگ

اسمارٹ فون بناے والی کمپنی لاوا نے حال میں سب سے سستا ۵ جی اسمارٹ فون لاوا بلیج ۵جی لانچ کیا ہے۔

حال میں لانچ

قیمت ۹،۹۹۹ روپیے رکھی گئی ہے۔آئیے جاتے ہیں اس فون میں اور کیا کیا ہے خاص۔

قمیت

اسکرین سائز

Tooltip

اسکرین سائز کی بات کریں تو کمپنی نے اس میں ۶پوائنٹ ۵ انچ کا ایچ ڈی +آئی پی ایس ڈس پلے دیا ہے۔

Tooltip

فون میں ٹرپل رئیر کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔

Off-white Banner

کیمرہ

لاوا بلیج ۵جی ۴ جی بی ریم اور ۱۲۸ جی بی انٹرنل اسٹوریج کے ساتھ بازار میں اتارا گیا ہے۔

ریم

خاص بات یہ ہے کہ مائکرو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے اس کی اسٹوریج کو ۱ ٹی بی تک بڑھا سکتے ہیں۔

بڑھ جائےگی اسٹوریج

دمدار بیٹری کے خواہشمند اس فون سے نا امید نہیں ہوں گے کیوں کہ اس میں ۵،۰۰۰ ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔

بیٹری

یہ فون دو کلر آپشن کے ساتھ آتا ہے ان میں گلاس گرین اور گلاس بلو کلر شامل ہے۔

رنگ/کلر

اینڈرائیڈ ۱۲ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے اس فون میں آپ کو ڈوول سیم ،وائی فائی ۶ ، بلوٹوتھ ۵ پوائنٹ ۱ ،جی پی ایس ، یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ ملےگا۔

آپریٹنگ سسٹم