Tooltip

آئی فون 13 کی طرح دکھتا ہے یہ فون

خرید

ایپل آئی فون دنیا بھر میں مشہور و معروف ہے۔یہ کافی مہنگے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کئی لوگ انہیں خرید نہیں پاتے ہیں۔

ہو بہو

بازار میں ہو بہو آئی فون 13 کی طرح دکھنے والے فون موجود ہیں۔ان کا لک ایک دم اصلی آئی فون جیسا ہوتا ہے۔

Gionee G13 Pro

ایسا ہی ایک فون جی اونی جی 13 پرو ہے جس کا لک اور ڈیزائن ایک دم آئی فون 13 کی طرح ہے۔

ناچ

اس فون میں 6.26 انچ کی ایل سی ڈی اسکرین دی گئی ہے جو کہ ناچ کے ساتھ آتی ہے۔

ریزیولیشن

یہ ڈس پلے ایچ ڈی پلس ریزیولیشن کے ساتھ آتا ہے۔اس فون میں فیس اَن کال فیچر تو ہے مگر فنگر پرنٹ اسکینر نہیں ہے۔

کیمرہ

اس فون کا کیمرہ ڈیزائن بھی ہو بہو آئی فون 13 کی طرح ہے۔رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہے۔

بٹن

جی اونی جی 13 پرو میں والیوم راکر اور لال رنگ کا پاور بٹن دیا گیا ہے۔

اسٹوریج

اس اسمارٹ فون میں 4 جی بی ریم اور 128 جی بی تک اسٹوریج آپشن دیا گیا ہے۔

بیٹری

اس میں 3,5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔یہ فون ہارمونی او ایس پر کام کرتا ہے۔

قیمت

اس فون کی قیمت 529 یوآن (تقریباً 6,200 روپیے)ہے۔