فل چارج پر 371 کلو میٹر چلےگی یہ وُلووای وی

ڈیمانڈ

ہندوستانی بازار میں الیکٹرک وہیکل کی ڈیمانڈ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ایسے میں کمپنیاں بھی نئی کاریں لانچ کر ہی ہیں۔

غوروفکر

اگر آپ الیکٹرک کار خریدنے کی سوچ رہے ہیں تو وُلو سی 40 ریچارج پر غور وفکر کر سکتے ہیں۔آئیے اس کی خاصیت جانتے ہیں۔

قیمت

رپورٹس کے مطابق اس کار کی قیمت 60 لاکھ روپیے (دہلی ،ایکس۔شو روم)ہو سکتی ہے۔

رینج

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹری ایک بار فل چارج ہونے پر 371 کلو میٹر کی ڈرائیونگ رینج دیتی ہے۔

موٹر

یہ کار سنگل اور ٹُوین موٹرس کے ساتھ ہی رئیر۔وہیل۔ڈرائیو اور آل۔وہیل۔ڈرائیو آپشن میں آتی ہے۔

سنگل

سنگل موٹر ویرئینٹ 235 بی ایچ پی کی پاور اور 420 این ایم کا ٹارک جنریٹ کرنے میں کامیاب ہے۔

ٹُوین

وہیں ٹُوین موٹر 402 بی ایچ پی کی پاور اور 487 این ایم کا ٹارک جنریٹ کرنے میں کامیاب ہے۔

سنگل کا پِک اَپ

کمپنی کے مطابق سنگل موٹر 7.4 سیکنڈ میں 0سے 100 کی اسپیڈ پکڑ سکتی ہے۔

ٹُوین کا پِک اَپ

وہیں ٹُوین موٹر یہ کام 4.7سیکنڈ میں ہی کر پانے کے قابل ہے۔حالانکہ دونوں موٹر کی ٹاپ اسپیڈ 180 کے ایم پی ایچ ہے۔

بیٹری پیک

اس کار میں 78 کے ڈبلیو ایچ کا لیتھیم۔آین بیٹری پیک دیا گیا ہے۔