دس لاکھ روپیے میں دستیاب تین بہترین سی این جی کار

ڈیمانڈ

ہندوستان میں سی این جی کار کی ڈیمانڈ لگاتار بڑھ رہی ہے۔کیوں کہ پیٹرول ۔ڈیزل کے مقابلے میں سی این جی سستی ہے۔

تین بہترین سی این جی کار

ایسے میں آج ہم آپ کو تین بہترین سی این جی کاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں ،جن کی قیمت دس لاکھ روپیے سے بھی کم ہے۔

Tata Tiago NRG iCNG

ٹاٹا ٹیاگو کے اس کار کی شروعاتی قیمت 7.4 لاکھ روپیے(ایکس شو روم)ہے۔یہ کار فی کلوگرام میں 26.49کلو میٹر تک جا سکتی ہے۔

انجن۔فیچرس

کار میں 1.2ایل اسپیریٹیڈ پیٹرول انجن ہے،جو 73ایچ پی/95این ایم کا پاور پروڈیوس کرتا ہے۔اس میں ڈوول ائیر بیگ جیسے کئی فیچرس ہیں۔

Toyota Glanza

یہ کار ماروتی کی بلینو کار کا ریبیج ورژن ہے۔اسی سال نومبر میں بازار میں اسے لانچ کیا گیا تھا۔

فیچرس

فیچرس کی بات کریں تو ،اس میں 5سیٹر کیبن میں فلیٹ باٹم اسٹئیرنگ وہیل،انسٹرومنٹ کلسٹر اور 9۔انچ کا ٹچ اسکرین سسٹم ہے۔

مائلیج قیمت

کار فی کلو گرام سی این جی میں 30.61کلو میٹر تک سفر طے کر سکتی ہے۔اس کی شروعاتی قیمت 8.43لاکھ روپیے ہے۔

Maruti Suzuki Swift

ماروتی نے حال ہی میں اپنی نئی سووفٹ کو سی این جی ویرئینٹ میں لانچ کیا ہے۔اس کار میں ایل ای ڈی فاگ لیمپس،ایل ای ڈی ٹیل لیمپس جیسے فیچرس ہیں۔

انجن

اس میں 1.2۔ایل چار سلینڈر پیٹرول انجن ہے۔یہ انجن کے۔سیریز ڈیول۔جیٹ انجن ہے۔

مائلیج

کا رفی کلو گرام سی این جی میں 30.90کلو میٹر تک جا سکتی ہے۔اس کی قیمت 7.7لاکھ روپیے ہے۔