Tooltip

یہ ہیں بہترین چار پاورفل بائیکس

اگر آپ بائیک کے شوقین ہیں اور نئی بائیک خریدنے کا من بنا رہے ہیں،تو بازار میں ایک سے بڑھ کر ایک زبردست متبادل موجود ہیں۔

آپشن

ایسے میں آج ہم آپ کو چار بہترین پاور فل بائیک کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو 160 سی سی سیگمنٹ میں آتی ہے۔

چار بہترین زبردست بائیک

TVS Apache RTR 160

اس پاورفل بائیک میں 59 پوائنٹ 7 سی سی سنگل۔سلنڈر انجن ملتا ہے۔اس کی بناوٹ بھی کافی دم دار ہے۔

دم دار انجن

انجن 8500 آرپی ایم پر 15/پوائنٹ 8/ ایچ پی کی پاور اور 6000/آر پی ایم پر 13/ این ایم کا پیک ٹارک جنریٹ کرتا ہے۔شروعاتی قیمت 1.7 لاکھ روپیے ہے۔

Bajaj Pulsar NS160

نوجوانوں کے بیچ یہ بائیک کافی مقبول ہے۔اس بائیک میں 160/پوائنٹ 3سی سی کا آیل کولڈ،4۔اسٹروک کا انجن ملتا ہے۔

قیمت

بجاج پلسر این ایس 160کی شروعاتی قیمت قریب 1.25 لاکھ روپیے (ایکس شو روم)ہے۔

TVS Apache

ٹی وی ایس اپاچی آر ٹی آر 160 / 4وی کمپنی کی نئی بائیک ہے۔اس میں آپ کو 159/پوائنٹ 7سی سی سنگل۔سلنڈر کا انجن ملتا ہے۔

پاور

یہ انجن 16/پوائنٹ 8/ ایچ پی کی پاور اور 14/پوائنٹ 8/این ایم کی پیک ٹارک جنریٹ کرتا ہے۔اس کی شروعاتی قیمت 1.39  لاکھ روپیے(ایکس شو روم)ہے۔

Hero Xtreme 160R

ہیرو ایکسٹریم 160/ آراس بائیک کو بھی خوب پسند کیاجا رہا ہے۔اس بائیک میں 163سی سی سنگل۔سلنڈر انجن ملتا ہے۔

انجن۔قیمت

بائیک کا انجن 15 بی ایچ پی اور 14/ این ایم کا پیک ٹارک جنریٹ کرنے کے قابل ہے۔اس بائیک کی شروعاتی قیمت 1.17 لاکھ روپیے(ایکس شو روم)ہے۔