ویراٹ کوہلی برتھ ڈے اسپیشل: کوہلی کے 8 بڑے ریکارڈ

Fill in some text

ویراٹ کوہلی آج یعنی 5 نومبر کو 34 سال کے ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر ان کے کچھ خاص ریکارڈز جانیے:

ویراٹ کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔

ویراٹ کوہلی آئی پی ایل کے ایک سیزن میں 900 سے زیادہ رنز بنانے والے واحد بلے باز ہیں۔

وہ ٹی20انٹرنیشنل کیریئر میں سب سے زیادہ 3,932 رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

کوہلی نے اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 88.75 کی اوسط سے 1065 رنز بنائے ہیں۔

کنگ کوہلی ٹی20ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 1065 رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

ویراٹ کوہلی ٹی20کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے ہندوستانی بلے باز ہیں۔

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 5,864 رنز بنانے والے ہندوستانی کپتان ہیں۔

ایک کیلنڈر سال میں تیز ترین 1000 ون ڈے رنز کا ریکارڈ کنگ کوہلی کے پاس ہے۔