وٹامن۔سی سیرم کے ساتھ ریٹینول کے استعمال سے بچنا چاہیے۔ریٹینول وٹامن۔اے سے بنا ہوتا ہے۔وٹامن۔اے اور وٹامن۔سی ساتھ لگانے سے جلد کا پی ایچ بگڑتا ہے۔
وٹامن۔سی سیرم لگانے کے بعد سن اسکرین اپلائی کرنے سے سیرم آکسیڈائز نہیں ہوتا ہے۔اس لیے جلد پر سن اسکرین ضرور اپلائی کریں۔