اسمارٹ فون ہندوستان میں لانچ ہوا، قیمت اور وضاحتیں چیک کریں۔

Vivo Y02

ویوو نے بھارت میں ایک نیا اورکم قیمت اسمارٹ فون ویوووائی زیرو2 لانچ کیا۔

Vivo Y02

ویوو وائی 2،1600×720پکسلز کے ایچ ڈی، ریزولوشن کے ساتھ 6.51 انچ آئی پی ایس ، ایل سی ڈی، ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ آتا ہے۔

Vivo Y02

فون اینڈرائیڈ 12 آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ میڈیا ٹیک اوکٹا کور پروسیسر سے تقویت یافتہ ہے۔

Vivo Y02

ویوو آئیزیرو 2 اسمارٹ فون میں ایف2.0 کی فوکل لینتھ کے ساتھ پچھلے حصے میں 8ایم پی کیمرہ ہے۔

Vivo Y02

سیلفیز کے لیے، فرنٹ کیمرہ 12ایم پی سونی آئی ایم ایکس663 سینسر ہے اور زبردست سیلفیز لے سکتا ہے۔

Vivo Y02

ویوو وائی زیرو 2میں  3جی بی ریم اور 32جی بی اندرونی اسٹوریج کے ساتھ صرف ایک ویرینٹ میں آتا ہے۔

Vivo Y02

کنیکٹیویٹی کے لیے فون میں وائی فائی، بلوٹوتھ 5.0، یو ایس بی 2.0 اور 4 جی ہے۔

Vivo Y02

ویوووائی زیرو 2 اسمارٹ فون ایک مہذب 5000 ایم اے ایچ بیٹری سے تقویت یافتہ ہے۔

Vivo Y02

نئے ویوووائی زیرو2 کے واحد 3جی بی اور 32جی بی ریم اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 8,999 روپے ہے۔

Vivo Y02 Price